English   /   Kannada   /   Nawayathi

اردو سافٹ ویراِن پیج کے موجد وجئے کرشن گپتا سے ایک ملاقات

سوال: گپتا جی یہ بتائیں کہ آپ کی پیدائش کہاں کی ہے اور تعلیم کہاں پر ہوئی؟جواب: میں اترپردیش کے شہر میرٹھ میں پیدا ہوا لیکن زیادہ تعلیم دہلی میں ہوئی اور پھرIIT کانپور سے میں نے کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں بی ٹیک کی ڈگری حاصل کی جس کے بعد IIT کے اپنے ایک ساتھی کے ساتھ کمپیوٹر سافٹ ویر کی تیاری میں جٹ گیا۔ اِن پیج آپ نے نام سنا ہوگا جو اردو کے لئے تیار کیا ہوا ہمارا سافٹ ویر ہے۔ اس تیاری میں میرے ساتھ ہیں جناب آرپی سنگھ جو ایک بہترین کمپیوٹر ا نجینئر ہیں۔ ہماری فرم کا نام

مزید پڑھئے

صرف تین آیتیں دنیاوی نعمتوں سے افضل

[ف۔۲]حدیث بالا میں جو تشبیہ دی گئی ہے وہ کیلئے ہے ورنہ قرآن کی آیتیں اور آخرت کی عمدہ نعمتیں ابدالآباد رہنے والی ہیں برخلاف دنیا کی نعمتوں کے کہ وہ بہت جلد فنا ہوجا نے والی ہیں .اللہ قدردانی کی توفیق نصیب فرمائے۔فرشتوں کی رفاقت ماہر قرآن کے ساتھحضرت عائشہؓسے روایت ہے کہ رسولﷺنے فرمایا ،جس نے قرآن میں مہارت حاصل کی ہو (اور اس کی وجہ سے وہ اس کو حفظ یا ناظرہ بہتر طریقے پر بے رواں پڑھتا ہوں)وہ معزز و وفادارفرشتوں کے ساتھ ہوگا اور جو بندہ قرآن پاک (اچھا یاد اور رواں نہ

مزید پڑھئے

تکبر و غرور کی گمراہیاں

تکبر میں مبتلا شخص اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمت و انعام کو اپنا ذاتی کمال و وصف (خوبی) سمجھنے لگتا ہے قرآن کریم میں ابلیس کا قصہ بار بار ذکر ہوا ہے ،اسے اللہ تعالیٰ نے آگ سے پیدا کیا ،ظاہر ہے اس میں اس کا کوئی ذاتی کمال نہ تھا ،لیکن اس نے اسی کو وجہہ افتخار (گھمنڈ) بنا لیا جس سے مغلوب ہو کر اللہ کے حکم سے سرتابی (سرکشی ، نا فرمانی) کر بیٹھا اور بندگی کے حق کو ادا نہ کر سکا، گھمنڈی لوگ اپنی خواہشات کو اپنا آلہ بنالیتے ہیں ،اللہ کا حکم جہاں اپنی مرضی کا ہوتا ہے اسے مان لیتے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 345 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا