English   /   Kannada   /   Nawayathi

مولانا برکت اللہ بھوپالی پر تحقیقی کام

مولانا برکت اللہ نے بھوپال کے ایک نچلے متوسط خاندان میں آنکھ کھولی، روایتی مذہبی تعلیم حاصل کرنے کے باوجود اپنے باغیانہ ذہن اور انقلابی فطرت کی وجہ سے انگریزی تعلیم کے حصول کے لئے بھوپال سے جبلپور، پھر بمبئی اور وہاں سے انگلستان پہونچے جہاں اپنی ذہنی صلاحیت اور انقلابی کاموں سے طبعی مناسبت کی بدولت جلد ہی مولانا کا شمار ان افراد میں ہونے لگا جو جدوجہد آزادی کو آگے بڑھانے میں مصروف تھے، اپنے قیام انگلستان اور جاپان کے دوران ان کی سیاسی سوجھ بوجھ اور قوتِ کارکردگی کے

مزید پڑھئے

دہشت گردی سے دور ہندوستانی مسلمان مگر۔۔

اس قسم کے سوال ہندوستانی میڈیا میں اٹھائے جاتے رہے ہیں اور پولس وخفیہ ایجنسیوں کی رپورٹوں میں بھی ایسی باتیں سامنے آتی رہی ہیں مگر دوسری طرف مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا کہناہے کہ ملک کے مسلمان وطن پرست ہیں۔ وہ اپنے ملک سے محبت کرتے ہیں اور اگر کوئی شخص شدت پسندی کی جانب مائل ہوتا ہے تو اس کے گھر والے ہی سب سے پہلے اس کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں۔ اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی بھی بار بار کہہ چکے ہیں کہ ہندوستانی مسلمان دہشت گردی کے مخالف ہیں اور وہ آئی ایس والقاعدہ

مزید پڑھئے

ہماری مسلم یونیورسٹی پھر نرغے میں

مہاراشٹر کے حالیہ بلدیاتی انتخابات نے بھی مودی کی اس مقبول عام ہیرو کی شبیہ کو سخت دھکا لگا ہے جو 2014کے پارلیمانی الیکشن میں بن گئی تھی۔ان میں بھاجپا چوتھے مقام پر آئی ہے جب کہ کانگریس اس سے چارگنی سیٹ لیکر پہلے مقام پر اوراین سی پی دوسرے مقام پر ہے۔چنانچہ ڈولپمنٹ اورخوشحالی کا جو مایا جال انہوں نے بنا تھا وہ بکھر چکا ہے۔ اب پھر ضرورت ہوگی کی مذہبی اورطبقاتی جنون کو جگایا جائے۔ اسی لئے اجودھیا میں رام مندرکے مسئلہ کو پھر زندہ کرنے کے لئے سبرامنیم سوامی کو کھڑا کیا گیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 346 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا