English   /   Kannada   /   Nawayathi

قرآن کی شفاعت: سورہ بقرہ وال عمران کی نورانیت

[ف۔ا]اس حدیث میں رسولﷺنے قرآن پاک پڑھنے کی ترغیب دیتے ہوئے فرمایا کہ قرآن اپنے اصحاب کیلئے بارگاہ خداوندی میں شفاعت کریگا .اصحاب سے مراد وہ سب لوگ ہے جو قرآن پاک سے خاص نسبت اور لگاؤ رکھیں جس کی شکلیں مختلف ہوسکتی ہیں مثلاًکثرت سے اس کی تلاوت کرنے والا ،اس میں تدبر وتفکراور اس کے احکام پر عمل کرنے والا یا اس کی تعلیم وہدایت کو عام کرنے والا اورپھیلانے کی جدوجہد کرنے والا اس سب کیلئے حضورﷺکی بشارت ہے کہ قرآن ان کے حق میں شفیع ہوگا البتہ اخلاص اور ثواب کی نیت شرط

مزید پڑھئے

جرمنی میں بچوں کے اعضاء کادھندا

کیونکہ ان ممالک میں بنیادی سہولت کا ہی فقدان ہے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جرمنی مسلمانوں کی ایک تنظیم ’’سینٹرل کونسل آف جرمن مسلمان ‘‘نے جرمن میں بے خانماں مسلم پناہ گزینوں کے بچوں کے اعضاء کے فروخت کا دھندا شرع ہونے کا حیرت انگیز انکشاف کیاہے بچوں کو اغوا کرکے ان کے گردے ،جگر اور دیگر اعضاء نکالکر یو رپی ممالک اسمگل کئے جارہے ہیں۔جب کہ بچیوں کو جسم فروشی مافیاکے ہاتھوں فروخت کیاجارہاہے گزشتہ ۱۳؍ماہ کے دوران جرمنی میں۵؍ہزار سے زیادہ مسلمان بچوں

مزید پڑھئے

اچھے نام رکھنا، اچھے نام سے پُکارنا سنتِ الٰہیہ ہے

قرآن پاک میں اولاد کی دعاء کیلئے کئی جگہ ذکر موجود ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعاء رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْن (سورت نمبر 19آیت نمبر 99) الٰہی مجھ کو لائق اولاد دے ۔ ربِ کریم نے ارشاد فرمایا۔ فَبَشَّرْنٰہُ بِِغُلٰمٍِ حَلِیْم تو ہم نے اسے خوشخبری سنائی ایک عقلمند لڑکے کی (سورت نمبر 19آیت نمبر100) حضرت زکریا علیہ السلام نے اللہ سے دعاء کی ھُنَا لِکَ دُعَا زَکَرِیَّا رَبَّہُ ج قَا لَ رَبِّ مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّ یَّۃً طَیِِّبَۃً ج اِنَّکَ لَسَمِیْعُ الدُّعَا اے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 340 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا