English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سُر میں سُر نہ ملانے والے افسران سے انتقام لے رہی حکومت، عشرت جہاں انکاؤنٹر کی تفتیش کرنے والے افسر اس کی زندہ مثال

24؍ ستمبر 2022(فکروخبر/ذرائع) وزیر اعظم افسران کو بلا خوف اور غیر جانبداری سے کام کرنے کا مشورہ دیتے رہے ہیں لیکن کس طرح؟ جب نریندر مودی اور امت شاہ گجرات میں تھے تو جس افسر نے ان کے سُر سے سُر نہیں ملایا اسے سزا بھگتنی پڑی! کئی افسران تو اب بھی سزا بھگت رہے ہیں۔ گجرات کیڈر کے آئی پی ایس ستیش چندر مشرا اس کی تازہ ترین مثال ہیں، جنہیں ریٹائرمنٹ سے ایک ماہ قبل برطرف کر دیا گیا۔ وزیر اعظم نے جس طرح پروفیشنلزم یعنی پیشہ ورانہ مہارت اور غیر جانبداری پر زور دیا، گجرات کیڈر کے آئی

مزید پڑھئے

گجرات اسمبلی میں ’لمپی وائرس‘ پر ہنگامہ، کانگریس نے کہا- ’گائے کے نام پر ووٹ مانگنے والے گائیوں کی موت پر بے فکر!‘

گاندھی نگر22؍ ستمبر2022(فکروخبر/ذرائع) ملک کی کئی ریاستوں میں مویشیوں کی لمپی وائرس کی بیماری کا پھیلاؤ لگاتار جاری ہے اور اس سے بڑی تعداد میں گائیوں کی موت واقع ہو گئی ہیں۔ گجرات اسمبلی میں کانگریس کے ارکان اسمبلی نے ان افراد کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا جن کے مویشی لمپی بیماری سے فوت ہو گئے۔ اسی کے ساتھ انہوں نے اس معاملہ پر بحث کرانے کا بھی مطالبہ کیا مگر جب حزب اقتدار نے کانگریس ارکان کے مطالبہ کو نامنظور کر دیا تو وہ احتجاجاً واک آؤٹ کر کے چلے گئے۔ حزب اختلاف کے

مزید پڑھئے

پنجاب: گورنر کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائے گی عآپ حکومت، 27 ستمبر کو اسمبلی کا خصوصی اجلاس پھر طلب

22؍ ستمبر2022(فکروخبر/ذرائع) پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ ریاستی حکومت نے مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال کے لیے 27 ستمبر کو اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی بھگونت مان نے یہ بھی کہا کہ اسمبلی کا خصوصی اجلاس منعقد کرنے کی اجازت نہیں دینے کے گورنر کے فیصلے کے خلاف حکومت سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔ دراصل وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے گزشتہ دنوں اعلان کیا تھا کہ 22 ستمبر کو اسمبلی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوگا لیکن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 94 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا