English   /   Kannada   /   Nawayathi

پی ایم کیئر فنڈ کے ترسٹی بنائے گئے رتن ٹاٹا

share with us

:21ستمبر2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)مشہور و معروف ہندوستانی صنعت کار رتن ٹاٹا کو مرکزی حکومت کی طرف سے ایک بڑی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انھیں پی ایم کیئرس فنڈ کا نیا ٹرسٹی مقرر کیا گیا ہے۔ رتن ٹاٹا کے ساتھ ہی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس کے ٹی تھامس اور لوک سبھا کے سابق ڈپٹی اسپیکر کریا منڈا کو بھی پی ایم کیئرس فنڈ کا ٹرسٹی بنایا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا