English   /   Kannada   /   Nawayathi

کیجروال نے جاری کی فہرست ،کہا اب ان لیڈروں کو کیا جائے گا گرفتار

share with us

نئی دہلی:18ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) قومی راجدھانی دہلی میں آج عام آدمی پارٹی کی جانب سے نیشنل پیپلز کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس دوران اپنے خطاب میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اور آپ کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے امانت اللہ خان پر کی گئی کارروائی کو لے کر بی جے پی پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ امانت اللہ خان کے بعد اب منیش سسودیا اور کیلاش گہلوت بھی پکڑے جائیں گے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا