English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

حجاب پر پابندی : وکیل نے کہا ۱۷ ہزار طالبات نے چھوڑا اسکول

:14ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)عدالت عظمیٰ میں آج ایک بار پھر تعلیمی ادروں میں حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف داخل عرضی پر سماعت ہوئی۔ اس دوران عرضی دہندہ کی طرف سے پیش وکیل حذیفہ احمدی نے دعویٰ کیا کہ کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد تقریباً 17 ہزار طالبات نے اسکول چھوڑ دیا ہے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ یہ ڈراپ آؤٹ حجاب پر پابندی لگانے کے بعد ہی دیکھنے کو ملا ہے، یعنی حجاب پر پابندی کا اثر مسلم طالبات کی تعلیم پر پڑنا شروع ہو گیا ہے۔ بدھ کے روز سماعت کے دوران حذیفہ

مزید پڑھئے

اترپردیش میں ایک اور مدرسہ پر چلا بلڈوزر

نئی دہلی:14ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) اترپردیش کے ضلع امیٹھی کے ٹانڈا نیشنل ہائی وے پر واقع ایک مدرسہ کی عمارت کو عدالت کے ذریعہ غیر قانونی قرار دئیے جانےکے دعوی کے ساتھ ضلع انتظامیہ نے پیر کو بلڈوزر سے منہدم کردیا۔انتظامیہ کے مطابق مدرسہ کی عمارت کو چراہ گاہ کی زمین پر غیر قانونی طریقے سے بنایا گیا تھا۔ ڈی ایم راکیشن کمار مشرا نے بتایا کہ ضلع گوری گنج تھانہ علاقے میں ٹانڈا با ندہ قومی شاہراہ واقع گوجر ٹولہ گاؤں میں چراگاہ کی زمیں پر غیر قانونی طریقے سے تعمیرشدہ

مزید پڑھئے

یوپی : اسپتالوں میں اردو بورڈ نصب کرنے کی ہدایت دینے والاافسر معطل

لکھنؤ:14ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) اترپردیش حکومت نے محکمہ صحت کے جوائنٹ ڈائریکٹر تبسم خان کو معطل کردیا۔ الزام ہے کہ انہوں نے پرائمری طبی مراکز پر اردو میں سائن بورڈ لکھنے کا مبینہ حکم نامہ جاری کیا تھا۔ الزام ہے کہ انہوں نے یکم ستمبر کو تمام چیف میڈیکل آفیسر کو اس بات کی یقین دہانی کرانے کی ہدایت دی تھی کہ ریاست کے تمام اضلاع کے پرائمری طبی مراکز پر اردو میں نام لکھے جائیں گے، ساتھ ہی ڈاکٹرز اور ملازمین کے عہدے اور نام کو اردو میں لکھا جائے گا۔ محکمہ صحت کے ایک سینئر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 93 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا