English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان کے سیاسی اکابرین اور قبائلی عمائدین کا اجلاس آئندہ ماہ طلب کرلیا گیا

share with us

کابل۔21فروری2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے سیاسی اکابرین اور قبائلی عمائدین کا اجلاس آئندہ ماہ طلب کرلیا گیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان سیاسی اکابرین اور قبائلی عمائدین کے لویہ جرگا نامی اجلاس میں امریکی امن مذاکرات میں ہونیوالی پیش رفت کو زیر بحث لایا گیا ۔ افغان صدر کے خصوصی مندوب برائے امن محمد عمر داؤد زئی نے اپنے ایک خطاب میں بتایا کہ اجلاس میں ایک ایسا فریم ورک تشکیل دینے کی کوشش کی جائیگی جس کے تحت کابل حکومت بھی افغان طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل شروع کر سکے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا