English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام: ادلب میں بیک وقت 2 دھماکے ،9 ہلاک درجنوں زخمی

share with us

ادلب:18؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)شامی شہر ادلب میں   دو بم سے بھری گاڑیوں کے پھٹنے کے نتیجے میں  میں  9 شہری ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔ شہری دفاع کے افسر مصطفی حاجی یوسف  نے بتایا کہ   دو  دھماکے  دوپہر کے وقت ہوئے     جن میں  9 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق   ہوئی  ہے جبکہ 37 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں   شہری دفاعی ادارے کے3   اہلکار بھی شامل ہیں۔

 ان دھماکوں کی وجہ سے اطراف کی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی  نقصان پہنچا ہے  ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا