English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

ٹرمپ نے سعودی عرب کو 7 بار جوہری صلاحیت منتقل کرنے کی منظوری دی، امریکی سینیٹر

واشنگٹن:06جون2019(فکروخبر/ذرائع) امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ سینیٹر ٹم کین نے الزام لگایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اب تک سعودی عرب کو جوہری صلاحیت کے حصول میں درکار تکنیکی مہارت اور صلاحیت منتقل کرنے کےلیے 7 بار منظوری دے چکی ہے۔ سینیٹر ٹم کین کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سعودی عرب کو جوہری صلاحیت منتقل کرنے کی ’’خفیہ سرکاری منظوریاں‘‘ دسمبر 2017 سے ہی شروع ہوگئی تھیں، یہ سلسلہ سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کے بعد بھی جاری رہا جس کے تحت دو مرتبہ اس نوعیت کی

مزید پڑھئے

مسجد الحرام میں مطاف کے صحن کی صفائی کا ریکارڈ

مکہ المکرمہ:02جون2019(فکروخبر/ذرائع)مسجد الحرام میں محکمہ صفائی نے رمضان المبارک کی ستائیسویں شب میں تقریباً بیس لاکھ عبادت گذاروں کی موجودگی میں صرف نو منٹ میں مطاف کا صحن صاف کرکے ایک ریکارڈ بنایا ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے انتظامی امور سے متعلق جنرل پریذیڈنسی کے محکمہ صفائی اور قالین نے اعلیٰ کارکردگی کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ محکمہ صفائی اور قالین کے فیلڈ سیکرٹری فھد شراز المالکی نے پریذیڈنسی کی ویب سائٹ پر جاری رپورٹ میں بتایا ہے کہ 'ان کے زیر کمان

مزید پڑھئے

ایران خطے میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی آبیاری کرتا ہے، شاہ سلمان

مکہ :یکم جون2019(فکروخبر/ذرائع)  سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ایران بین الاقوامی قوانین کی پامالی مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ معظمہ میں شروع ہونے والے عرب سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ ایران خطے میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی آبیاری کرتا ہے، ایران کا سامنا کرنے کے لیے عالمی برادری سعودی عرب کی مدد کرے۔ شاہ سلمان نے کہا کہ ایران دہشت گردوں کو مالی معاونت کے ساتھ اسلحہ بھی فراہم کررہا ہے جس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 53 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا