English   /   Kannada   /   Nawayathi

سٹی اکیڈمی اسکول ،گلبرگہ کے ڈرائیورکی لاپرواہی سے 5سالہ طالبہ ہلاک

share with us

نتیجہ میں لڑکی شدید طور پر زخمی ہوگئی۔ اس لڑکی کو فوری طور پر سنگ تراش واڑی گلبرگہ کے ہسپتال میڈی کیر میں شریک کروادیا گیا ۔لیکن لڑکی اپنے زخموں سے جانبر نہ ہوسکی۔ کہا جارہا ہے کہ اس بس میں حادچہ کے وقت کوئی کلینر نہیں تھا۔ ٹریفک پولیس گلبرگہ نے معاملہ درج کرلیا ہے ،ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔تحقیقات جاری ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا