English   /   Kannada   /   Nawayathi

رسوئی گیس کے لیے آدھار نمبر ضروری نہیں

share with us

اطلاعات کے مطابق رسوئی گیس فراہم کرنے والی مشہور کمپنیوں بھارت پیٹرولیم ، ہندوستان پٹرولیم نے اس منصبوبے کو منظور کرلیا ہے اور اس منصبوبے کے جاری ہونے کے بعد رسوئی گیس گاہکوں پر لازم ہوگا کہ وہ گیس حصول کے موقع پر کمپنی کو پوری رقم ادا کرکے پھر اس کے بعد اس میں سے سرکاری حمایتی رقم(سبسیڈی)گاہک کے اکاؤنٹ میں منتقل کی جائے گی ۔ ملحوظ رہے کہ ابھی حال ہی میں آدھار کارڈ (D.B.T.C.) کے منصوبے کو جاری کرنے کے بعد آدھار کارڈ نمبر کو بینک میں جمع کرکے جن لوگوں نے اپنا اکاؤنٹ کھولا ان پر ضروری نہیں کہ وہ کوئی دوسرا اکاؤنٹ کھولے مگر اس سلسلہ میں یہ اطلاع اپنے گیس ایجنسیوں کو دینا ضروری ہوگا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا