English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جے این یو ایس یو انتخاب: اے بی وی پی کی توڑ پھوڑ، ووٹوں کی گنتی ملتوی

نئی دہلی:15؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)جے این یو ایس یو انتخابات کی ووٹ شماری کے دوران توڑ پھوڑ اور مار پیٹ کے بعد این ایس یو آئی نے ایک بیان جاری کر اے بی وی پی کو اس کے لئے ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ این ایس یو آئی نے بیان میں کہا، ’’اے بی وی پی کے لوگوں نے جب دیکھا کہ این ایس یو آئی کی جیت ہو رہی ہے تو انہوں نے بوتھ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ جس اسکول میں گنتی ہو رہی تھی اس کا مین گیٹ توڑ کر اے بی وی پی کے لوگ اندر گھس آئے اور توڑ پھوڑ کے ساتھ چناؤ افسر سے بھی مار پیٹ کی۔ این ایس یو

مزید پڑھئے

ہریانہ: CBSEٹاپر طالبہ کے ساتھ ریپ ،معاملہ کی جانچ کے لئےایس آئی ٹی کی تشکیل

نئی دہلی:15؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) ہریانہ کے ریواڑی میں 19 سالہ اسٹوڈنٹ کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کے معاملے میں ایس آئی ٹی کی تشکیل کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوح ضلع کی ایس پی نازنین بھسین کو اس معاملے  کی تفتیش کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ ایس پی نے بتایا کہ انہوں نے متاثرہ سے بات کی ہے اور اس کی حالت اسٹیبل ہے۔ افسر کے مطابق اہم ملزمین کی پہچان‌کر لی گئی ہے۔ ادھر، کچھ ملزمین کو گرفتار کرنے کے لئے چھاپےماری کی کارروائی جاری ہے  واضح ہو کہ متاثرہ سی بی ایس ای کی دسویں

مزید پڑھئے

۲۰۱۹ میں بی جے پی جیتی تو سب پکوڑے بیچنے کو ہوجائیں گے مجبور ، اکھلیش یادو

اٹاوہ:15؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ملک کے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سال ہونے والے عام انتخابات میں بی جے پی کو ہرانے میں اگر ناکام ہوئے تو جمہوریت ختم ہو جائے گی اور سب کو پکوڑے بیچنے پر مجبور ہونا پڑسکتا ہے۔ سماجی انصاف و جمہوریت بچاؤ ملک بچاؤ سائیکل ریلی کے موقع پر جمعہ کو سیفئی پنڈال میں منعقد ایک ریلی کو مخاطب کرتے ہوئے اکھلیش نے کہا کہ اگر 2019 میں بی جے پی فتحیاب ہوتی ہے تو پھر اس کے بعد کوئی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 438 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا