English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

تین طلاق سے متعلق آرڈیننس اپنی غلطی پر اصرار اور غیر جمہوری طریقہ

حیدرآباد 19؍ستمبر (فکروخبر/ذرائع) مولانا خالد سیف الله رحمانی سکریٹری و ترجمان آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے تین طلاق کے مسئلے پر جو آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ لیا ہے‘ وہ نہایت غیر جمہوری‘ غیر آئینی اور پارلیمنٹ کی توہین ہے‘ ابھی کچھ عرصہ پہلے پارلیمنٹ کا سیشن ہوا اور جلد ہی سرمائی سیشن ہونے والا ہے‘ اس وقت آرڈیننس کے ذریعہ کسی قانون کو لانا چور دروازے سے قانون کی عمارت میں نقب لگانے کی ناپاک کوشش ہے‘ مولانا

مزید پڑھئے

ملک میں بڑھتی عصمت ریزی کی وارداتوں پر وزیر اعظم کی خاموشی ناقابل قبول: راہل گاندھی

نئی دہلی:19؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ملک بھر میں خواتین بالخصوص کمسن لڑکیوں کے ساتھ ریپ، گینگ ریپ کے واقعات میں کمی کے بجائے دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ کانگریس صدر راہل گاندھی نے ہریانہ میں گینگ ریپ کے واقعے پر بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کی کارروائی نہ کرنے پر حیرانی ظاہر کی اور کہا کہ ان معاملات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی قبول نہیں کی جا سکتی ہے۔  راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ "ملک کی ایک اور بیٹی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری ہوئی ہے اور اس سے بھارت کا سر شرم

مزید پڑھئے

بڑے رہنماؤں کی چیئرمین شپ والے کوآپریٹیو بینکوں میں نوٹ بندی کے بعد جمع ہوئی سب سے زیادہ رقم

نئی دہلی :19؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) 8 نومبر 2016 کو نوٹ بندی کے اعلان کے بعد ملک کے 10 ڈسٹرک کوآپریٹیو سینٹرل   بینک (ڈی سی سی بی) میں سب سے زیادہ  نوٹ جمع ہوئے تھے، ان کے اعلیٰ عہدوں پر بڑی  سیاسی پارٹیوں   کے رہنما ہیں۔ ان پارٹیوں  میں بی جے پی، کانگریس، شیوسینا اور این سی پی شامل ہیں۔ انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق؛ نیشنل بینک فار اگریکلچر اینڈ رورل ڈیولپمنٹ (این اے بی اے آر ڈی ) کے ذریعے ایک آر ٹی آئی کے جواب میں یہ جانکاری دی گئی ہے۔ اس کے مطابق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 439 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا