English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

میہل چوکسی نے کہا : مجھ پر لگائے گئے تمام الزامات غلط

نئی دہلی:11؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) پنجاب نیشنل بینک میں گھوٹالے کے ملزم میہل چوکسی نے خود کو بے گناہ بتاتے ہوئے ای ڈی کے الزامات کو غلط بتایا ہے۔ ملک سے فرار ہونے کے بعد پہلی بار اے این آئی کو دیے انٹرویو میں میہل نے کہا،’ مجھ پر ای ڈی کے ذریعے لگائے گئے سبھی الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔ انھوں نے غلط طریقے سے میری جائیداد کو ضبط کیا ہے۔’ اینٹگا میں نیوز ایجنسی کی طرف سے یہ سوال میہل کے وکیل نے پوچھے ہیں۔ چوکسی نے یہ بھی کہا کہ اس نے انڈین پاسپورٹ کا سسپنشن رد

مزید پڑھئے

تلنگانہ اسمبلی الیکشن: مجلس اتحاد المسلمین نے جاری کی اپنے امیدواروں کی فہرست

اسدالدین اویسی کی قیادت والی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے تلنگانہ میں ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخابات کے لئے 7 امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست منگل کو جاری کردی ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کی ایک پریس ریلیز کے مطابق اویسی کے چھوٹے بھائی اکبرالدین اویسی  حیدرآباد میں چندریان گٹا اسمبلی سے امیدوار ہوں گے۔ واضح رہے کہ تحلیل کئے گئے حالیہ اسمبلی میں بھی اکبرالدین اویسی ممبراسمبلی تھے۔ اعلان کئے گئے دیگرامیدواروں میں سید احمد پاشا قادری (یاکوت پور)،

مزید پڑھئے

راجستھان: سی اے جی نے بی جے پی کے جھوٹ سے اٹھایا پردہ

جئے پور:11؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)راجستھان میں بی جے پی حکومت نے روزگار کے تعلق سے کتنا بڑا جھوٹ بولا ہے، اس کا انکشاف سی اے جی نے ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ چونکہ اس سال کے آخر میں ریاست میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں اس لیے وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے اپنی حصولیابیاں شمار کرانے میں مصروف ہیں اور بی جے پی کی قدیم روایت پر عمل کرتے ہوئے جھوٹ کا خوب سہارا لے رہی ہیں۔ انھوں نے گزشتہ دنوں ایک انتخابی ریلی میں دعویٰ کیا کہ ان کے دور میں کل 16 لاکھ نوجوانوں کو ’اسکل ڈیولپمنٹ‘ کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 437 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا