English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب، سیکیورٹی مہم کے دوران قانون کی 40 لاکھ خلاف ورزیوں کا انکشاف

اتنی بڑی تعداد میں مملکت میں قوانین کی خلاف ورزیوں کو ناکام بنایا جانا پولیس کی بہترین کارکردگی کا واضح ثبوت ہے،رپورٹریاض۔28دسمبر(یو این این)سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لیے شروع کردہ مہم کے دوران تقریبا دو ماہ سے میں قوانین کی خلاف ورزیوں کے چار ملین کوششوں کو ناکام بنایا گیا ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں مملکت میں قوانین کی خلاف ورزیوں کو ناکام بنایا جانا پولیس کی بہترین کارکردگی کا واضح ثبوت ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی کے

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں کام کرنے والے غیرملکیوں کے لیے خطرہ، ملازمت کے دروازے بند

ریاض:28دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)  سعودی عرب میں کام کرنے والے غیرملکیوں کے لیے بری خبرسامنے آگئی، ملازمت کے مختلف شعبوں میں اب غیرملکی کی جگہ سعودی کام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ملازمت کے دو مختلف شعبوں کے دروازے اب غیرملکیوں کے لیے بند ہوں گے، وہاں مقامی سعودی کام کریں گے، غیرملکیوں کو مذکورہ شعبوں میں کام کرنے کے لیے ویزا فراہم نہیں کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں ہوٹل اور فرنشڈ اپارٹمنٹس وہ دو شعبے ہوں گے جہاں غیرملکیوں

مزید پڑھئے

خاشقجی کیس کو نمٹانے کے حوالے سے چین نے سعودی عرب کی تائید کر دی

دبئی:26دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کا ملک جمال خاشقجی کے کیس کے ساتھ نمٹنے میں سعودی عرب کے طریقہ کار کی تائید کرتا ہے۔ ترجمان کنگ شوانگ کے مطابق "چین نے خاشقجی کیس میں مملکت سعودی عرب کے فیصلے کا بغور جائزہ لیا اور چین قانون کے مطابق اس کیس کو نمٹانے کے حوالے سے مملکت کی حمایت کرتا ہے۔ چین کو اعتماد ہے کہ سعودی عدلیہ کے نظام میں اس کیس کو درست طور سے انجام تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ یہ کیس سعودی عرب کا اندرونی معاملہ ہے اور اس کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 43 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا