English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

مظلوم یمنی اور فلسطینیوں کے لیے سعودی عرب کی دل کھول کر امداد

ریاض: 18/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز برائے انسانی امداد نے 47 ممالک میں 4 ارب ڈالر سے زیادہ کی امداد بھجوا دی، سب سے زیادہ امداد یمن اور فلسطین کو دی گئی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق شاہ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد نے کہا ہے کہ جنوری 2020 تک سینٹر کی جانب سے 47 ممالک میں 4 ارب ڈالر سے زیادہ کی امداد کی گئی ہے۔ سینٹر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ امداد یمن میں کی گئی جہاں اب تک 2 ارب ریال مالیت کے منصوبے، امدادی سامان، علاج معالجہ اور دیگر سہولتیں مستحقین

مزید پڑھئے

امارات میں فارمیسیوں کے لیے نیا قانون کیا؟

: 18/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)متحدہ عرب امارات نے دوا سازی اور فیکٹریوں سے متعلق نیا قانون جاری کیا ہے۔ خلاف ورزی کرنے والے فارماسسٹ پر سخت پابندیاں اور کڑی سزا مقررہے۔ الامارات الیوم کے مطابق نئے قانون کے مطابق’ اگر کسی فارماسسٹ نے کوئی ایسی دوا جسے بیچنے پر کوئی پابندی لگی ہوئی ہواور وہ اسے فروخت کرے یا ایسی دوائیں جن میں نشہ آور مادہ شامل ہوتا ہے اور وہ ڈاکٹر ی نسخے کے بغیر فروخت کرے تو ایسی صور ت میں اس پر کم از کم 50 ہزار اور زیادہ سے زیادہ دو لاکھ درہم جرمانہ اور

مزید پڑھئے

امارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پلانٹ کا لائسنس جاری کردیا

ابو ظہبی: 18/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پاؤر پلانٹ کا لائسنس جاری کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابو ظہبی میں قائم  ہونے والے البرکہ پاؤر پلانٹ کے چار ری ایکٹر ہوں گے اور اس سے 56ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکے گی۔ پلانٹ کورین الیکٹرک پاؤر کارپوریشن(KEPCO)  کے اشتراک سے بنایا گیا ہے۔ امارات کی فیڈرل اتھارٹی فور نیوکیلیئر ریگولیشن کے نائب چیئرمین حماد الکعبی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ پلانٹ چلانے کے لیے نواہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 42 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا