English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

متحدہ عرب امارات :گولڈن ویزہ کیلیے ویب سائٹ متعارف

دبئی:16دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے وفاقی ادارے برائے شناخت و شہریت نے گولڈن ویزہ کے خواہشمندوں کے لیے ویب سائٹ متعارف کروادی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق سرمایہ کار، کاروباری حضرات، خصوصی ہنر مند، باصلاحیت و ذہین افراد اور محققین طویل مدتی گولڈن ویزہ کے حصول کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اہل امیدوار ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن فارم جمع کرواسکتے ہیں اور متعلقہ سرکاری ادارے اس درخواست کا جائزہ لیں گے کہ آیا امیدوار اہلیت پر پورا اترتا ہے کہ نہیں۔ یہ ویب سائٹ

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں خوراک کا فی کس سالانہ ضیاع عالمی اوسط کے دو گنا سے بھی زیادہ

:16دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں ایک عام شہری سالانہ جتنی خوراک ضائع کرتا ہے، وہ شرح عالمی فی کس اوسط کے دو گنا سے بھی زیادہ بنتی ہے۔ سعودی حکومت کے مطابق اشیائے خوراک کے صرف اس ضیاع کی مالیت ہی تیرہ ارب ڈالر سالانہ کے برابر ہوتی ہے۔ خلیج کی اس قدامت پسند عرب بادشاہت اور تیل برآمد کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ملک میں اب اس رجحان کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے کہ عام شہری کم سے کم کھانا کوڑے میں پھینکیں اور عوامی سطح پر وہاں خوراک کے ضیاع کے لیے ناپسندیدگی بھی بڑھتی جا

مزید پڑھئے

بصرہ :مظاہرین کے ہاتھوں خمینی کے نام سے منسوب سڑک کا نام تبدیل

بصرہ:15دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)عراق کے جنوبی شہر بصرہ کےمظاہرین نے ایرانی انقلاب کے سرخیل کے نام سے منسوب سڑک "شارع خمينی" کا نام بدل کر " شارع  شہداء كتوبر" کر دیا۔ بصرہ میں مظاہرین اس سے پہلے تین مرتبہ مذکورہ نام پر احتجاج کرتے ہوئے "شارع خمينی" کا سائن بورڈ جلا چکے ہیں۔ عراق میں حالیہ عوامی احتجاج کی لہر اٹھنے کے بعد سے مظاہرین ایرانی نفوذ کے خلاف مذمتی عبارتیں بھی اٹھائے ہوئے نظر آتے ہیں اور اسے ایرانی قبضے کا نام دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ عراق کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 44 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا