English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بنگلورو میں 5 اپریل بروز جمعہ سال کا سب سے گرم ترین دن

06؍اپریل 2024 : کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں جمعہ 5 اپریل کو سال کا اب تک کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) کے مطابق کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ 14% کی نسبتہ نمی کے ساتھ، ہوائی اڈے کا کم از کم درجہ حرارت 22.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ بنگلور میں اگلے 36 گھنٹوں میں درجہ حرارت 38 ڈگری کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 13 اپریل سے

مزید پڑھئے

بی جے پی کے باغی لیڈر ایشورپا انتخابی تشہیر کے لیے مودی کی تصویر استعمال نہیں کرسکتے : ایل او پی

بنگلورو 06 اپریل 2024 (آئی اے این ایس) کرناٹک اسمبلی میں قائد حزب اختلاف آر اشوکا نے ہفتہ کے روز کہا کہ باغی بی جے پی لیڈر کے ایس ایشورپا، جنہوں نے شیواموگا حلقہ سے آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے، انتخابی مہم میں وزیر اعظم نریندر مودی کی تصاویر کا استعمال نہیں کر سکتے۔ یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئ ایل او پی نے کہا کہ ایشورپا وزیر اعظم مودی کی تصاویر استعمال نہیں کرسکتے۔ اگر وہ ان کا استعمال کرتے ہیں تو یہ غلط ہے۔ اگر یہ سرکاری پروگرام ہے تو ان

مزید پڑھئے

بی جے پی کے فریب میں نہ آئیں۔ کانگریس کی پانچ ضمانتیں پانچ سال تک چلیں گی : سدارامیا

کولار 6 اپریل2024 : بی جے پی جھوٹ کی فیکٹری  ہے اور اس کے جھوٹ کو آپ نظر انداز کریں۔  کانگریس حکومت کی ضمانتیں پانچ سال تک چلیں گی۔  اس بات کا اظہار سی ایم سدارامیا نے کولار میں کیا۔ اپوزیشن بی جے پی کو اس کی 'جھوٹی مہم' کے لیے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ کانگریس حکومت کی ضمانتیں انتخابات کے بعد روک دی جائیں گی، سدارامیا نے کہا کہ کانگریس حکومت کی ضمانتوں کی پانچ سال کی وارنٹی ہے اور وہ جاری رہیں گی۔ انہوں نے روڈ شو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس امیدوار

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 4 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا