English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کرناٹک میں گرمی چالیس کے پار ، اگلے تین دنوں میں درجۂ حرارت میں ہوگا اضافہ

بنگلورو28؍مارچ 2024 : کرناٹک نے بدھ کے روز 40 ڈگری سیلسیس کو تجاوز کیا جس میں کلبرگی اور باگل کوٹ اضلاع میں بالترتیب 40.6 اور 40.2 ° C کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ آئی ایم ڈی کے سائنسدانوں نے کہا کہ ایل نینو کے اثرات کے تحت ریاست میں اس سال موسم گرما کے ابتدائی آغاز کے بعد سے یہ پہلا واقعہ ہے جب پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے۔ اس سے بھی بدتر بات یہ ہے کہ آئی ایم ڈی نے اگلے تین دنوں میں کلیانہ کرناٹک کے چھ اضلاع میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا ہے، بنگلورو میں دن

مزید پڑھئے

منگلور: سٹی بسوں کے لیے دروازیں نصب کرنے کی حکم نامہ پر کیا کہتے ہیں بس مالکان؟؟

منگلورو 27 مارچ2024 : ایک ماہ قبل ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ملائی موہلن نے ایک حکم جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ 2017 کے بعد رجسٹرڈ تمام بسوں کو مسافروں کی حفاظت کے لیے دروازے نصب کرنے چاہیے۔ ڈیڈ لائن قریب آتے ہی بسوں پر دروازوں کی تنصیب کے حوالے سے کافی ابہام پایا جاتا ہے۔ جبکہ کچھ مالکان کا دعویٰ ہے کہ سٹی بسوں کے لیے ایسی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ڈائجی ورلڈ سے بات کرتے ہوئے پرائیویٹ بس اونرز ایسوسی ایشن کی سابق صدر جیشیلا آدیانتھایا نے کہا کہ ہم نے ٹرانسپورٹ اور پولیس محکموں کے

مزید پڑھئے

کرناٹک میں بڑھتی گرمی سے حکومت کو لاحق ہوئی تشویش ، کیے یہ اقدامات

بنگلورو27؍مارچ 2024: کرناٹک کے وزیر صحت دنیش گنڈو راؤ نے منگل کو عوام کو مشورہ دیا کہ وہ ریاست میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے خود کو بچانے کے لیے اقدامات کریں۔ کرناٹک کے وزیر صحت نے یہ بھی بتایا کہ محکمہ صحت کے کمشنر نے بھی ہدایات جاری کی ہیں۔ ضلع ہیلتھ افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام اسپتالوں میں گرمی سے متعلق مختلف مسائل کی صورت میں مناسب علاج کے لیے ادویات آسانی سے دستیاب ہوں۔ اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پرکرناٹک کے وزیر صحت نے X پر پوسٹ کیا کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 3 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا