English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

bhatkal, karnataka exam 2nd puc, 2nd puc result,

کرناٹک : پی یو سی سال دوم کے نتائج منظر عام پر ، ساحلی کرناٹک کے تینوں اضلاع کی بہتر کارکردگی ، جنوبی کنیرا کو ملا اول مقام

بھٹکل11؍اپریل2024(فکروخبرنیوز) کرناٹک کے پی یو سی سال دوم کے نتائج منظر عام پر آگئے ہیں۔ اس مرتبہ کل نتائج 81.2 فیصد رہے۔ گزشتہ سالوں کے مقابلے میں اس مرتبہ نتائج میں بہتری دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سائنس میں ودیانکے تھن ایس سی پی یو کالج ہبلی-دھارواڑ کی اے ودیالکشمی نے 600 میں 598 نمبرات حاصل کرکے پوری ریاست میں ٹاپ کیا ہے۔ کامرس میں ودیاندھی انڈیپنڈنٹ پی یو کالج ٹمکور کی جنانوی ایم نے 597 نمبرات حاصل کے ساتھ ریاست بھر میں ٹاپ پر ہیں۔ آرٹس میں تین طلبہ این ایم کے آر وی پی یو کالج

مزید پڑھئے
bhatkal, bhatkal eidul fitr 2024,. bhatkal eidul fitr, eidul fitr, moulana khaja muyinunddin nadwi madani, moulana abdul aleem khateeb nadwi, moulana abdul bari nadwi,

بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں پورے جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی عیدالفطر ، اسلام کے کسی بھی ادنیٰ سی ادنیٰ چیز سے مصالحت کے لیے ہم تیار نہیں : بھٹکل میں مولانا خواجہ معین الدین ندوی مدنی کا خطاب

بھٹکل10؍اپریل 2024(فکروخبرنیوز) بھٹکل سمیت اس کے مضافاتی علاقوں اور پورے ساحلی کرناٹک میں آج عیدالفطر پورے جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی۔ بڑھتی گرمی کو دیکھتے ہوئے عید کی دوگانہ علی الصبح ادا کی گئی اور لوگوں نے گلے مل کر ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ بھٹکل عیدگاہ میں قاضی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل مولانا خواجہ معین الدین ندوی مدنی نے عید کی دوگانہ کی امامت کی اور قوم وملت کو دیئے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم اس ملک میں سالوں سے رہتے آرہے ہیں۔ ہمارے آباء

مزید پڑھئے

بھٹکل میں عیدالفطر کا اعلان

بھٹکل09؍اپریل2024 (فکروخبرنیوز) ونلی کمٹہ اور کیرلا میں چاند کی تصدیق ہونے کے بعد بھٹکل قاضی صاحبان نے عید الفطر کا اعلان کیا۔ کل بروز بدھ 10 اپریل کو بھٹکل اور اس کے مضافاتی علاقوں میں روایتی جوش وخروش کے ساتھ عید الفطر منائی جائے گی۔ قاضی صاحبان کے اعلان کے ساتھ ہی بھٹکل کی فضا تکبیرات سے گونج اٹھیں اور ہر طرف اس کی صدائیں گونجنے لگیں۔ عید گاہ کمیٹی کے اعلان کے مطابق بھٹکل عید گاہ میں عید الفطر کی نماز سوا سات بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد بھٹکل سے جلوس صبح پاؤنے سات

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 5 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا