English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلوراور اڈپی کا سفر کرنے والے متوجہ ہوں! ٹول چارجز میں یکم اپریل سے ہوگا اضافہ

share with us

منگلورو30 مارچ2024:  منگلورو اور اڈپی میں واقع ٹول گیٹ چارجز میں یکم اپریل سے اضافہ کیا جارہا ہے۔

ایک طرفہ سفر کرنے والوں کے لیے ٹول گیٹ چارجس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے لیکن دو طرفقہ سفر کرنے والے اور ماہانہ پاس رکھنے والی گاڑیوں کے چارجس میں اضافہ کیا جائے گا۔

بنٹوال تعلقہ کے برہمارکوٹلو، کیرالہ اور کرناٹک کی سرحد پر تلپاڈی، اڈپی میں ہیجمڈی اور کندا پور کے ساستان میں گنڈمی کے ٹول گیٹوں پر چارجز میں اضافہ ہوگا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا