English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

اعلیٰ تعليم يافتہ و دولت مند افراد کے ليے اماراتی شہريت کی راہ ہموار

30جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)شہريت کی يہ اسکيم سرمايہ کاروں اور خصوصی پيشوں سے وابستہ افراد کے ليے ہے، جن ميں سائنسدان اور ڈاکٹرز وغيرہ اور ان کے اہل خانہ شامل ہيں۔ دبئی کے رہنما اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شيخ محمد بن راشد المکتوم نے ہفتہ 30 جنوری کو ايک ٹوئٹر پيغام کے ذريعے مطلع کيا کہ ملکی کابينہ، اماراتی عدالتيں اور ايگزيکيٹو کونسلز اس کا فيصلہ کريں گے کہ کون شہريت کا اہل ہے۔ نئے  قوانين کے تحت مذکورہ افراد اپنے آبائی ملکوں کی شہريت بھی رکھ سکتے ہيں يعنی

مزید پڑھئے

دنیا اسلاموفوبیا کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے، ترک صدر

انقرہ: 28 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ دنیا اسلاموفوبیا کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ دنیا کو اسلاموفوبیا اور غذائی قلت کو روکنے کے لیے آگے آنا چاہیے کیوں کہ حالیہ چند سالوں میں یہ چیزیں انتہائی خطرناک حد تک پھیل گئی ہیں جب کہ عالمی برادری کو کمبوڈیا، روانڈا اور بوسنیا جیسے سانحات پر ایکشن لینا چاہیے۔ رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ انسانیت بھی ایک وبا کے خلاف جدوجہد میں

مزید پڑھئے

اماراتی حکام نے ایک اور ایمان پرور خبر سُنا دی

راس الخیمہ 25 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) اسلام دُنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے۔اس کا آفاقی پیغام اور حق پر مبنی تعلیمات گلوبلائزیشن کے دور میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔ یورپ اور امریکا میں بھی اسلاموفوبیا کے باوجود ہر سال ہزاروں غیر مسلم اسلام کے نور سے مالامال ہو رہے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں 50 لاکھ کے لگ بھگ غیر مسلم موجود ہیں، جن میں اسلام کا پیغام تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اسلام کی شاندار تعلیمات کا اثر ہزاروں غیر مسلموں پر ہو چکا ہے۔ اس کی ایک وجہ اماراتی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 29 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا