English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب: لاکھوں سیاحوں کے لیے بڑا منصوبہ

ریاض:15نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) سعودی عرب ایک ایسے منصوبے پر کام تیزی سے آگے بڑھا رہا ہے جس سے سالانہ 3 لاکھ سیاح مملکت آ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے بحیرہ احمر ڈیولپمنٹ کمپنی کے ماتحت ٹورسٹ پرو جیکٹ کے ایگزیکٹو چیئرمین نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر پروجیکٹ سالانہ تین لاکھ سیاحوں کی میزبانی کرے گا۔ اس پروجیکٹ کے تحت پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق پہلے مرحلے میں جتنے ہوٹل کھولے جانے کا پروگرام تھا ان میں 2 کا اضافہ کر دیا گیا ہے، پروجیکٹ کے سربراہ کا کہنا تھا

مزید پڑھئے

جی 20: غریب ممالک کے لیے بڑا اعلان

ریاض:15نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) جی 20 ممالک کے وزرائے خزانہ نے غریب ممالک کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ان کے لیے قرض سروسز کو 2021 تک معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹوئنٹی کے وزرائے خزانہ اور سینٹرل بینکوں کے گورنرز نے غریب ملکوں پر قرض سروسز کی ادائیگی 2021 تک معطل کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اجلاس نے ادائیگی کے سلسلے میں معطلی کے سابق فیصلے میں توسیع کی ہے، سعودی عرب کی صدارت میں یہ ہنگامی اجلاس آن لائن منعقد کیا گیا جس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ

مزید پڑھئے

اہم خلیجی ملک کا کرونا ویکسین خریدنے سے انکار

کویت سٹی:14نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) کویت نے کرونا ویکسین خریدنے سے متعلق معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کویت نے ویکسین تیار کرنے والی کمپنیوں سے ویکسین کی خریداری کا معاہدہ کرنے سے انکار کیا ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ حال ہی میں کئی کمپنیوں خاص کر چینی کمپنیوں کی بنائی گئی ویکسین کے غیر موثر ہونے اور منفی اثرات کے واقعات منظر عام پر آئے۔ وزارت نے ان واقعات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ کویت کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 30 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا