English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب: تعلیمی سال کے حوالے سے شاہی فرمان جاری

ریاض:23 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رواں تعلیمی سال آن لائن جاری رکھنے کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں رواں تعلیمی سال آن لائن جاری رکھنے کے حوالے سے شاہ سلمان کی جانب سے شاہی منظوری دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آن الشیخ کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری ونجی اسکولوں کے علاوہ دیگر تعلیمی ادارے رواں سال اپنی تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری رکھیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ

مزید پڑھئے

امریکا نے حوثیوں کو دہشت گرد لسٹ سے نکال کر ان کی قیادت پر پابندی برقرار رکھی

13 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)امریکہ نے کہا ہے کہ حوثیوں کے تین قائدین خصوصا عبدالملک الحوثی، عبدالخالق بدر الدین اور عبداللہ الحکیم پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے جمعے کو کہا ہے کہ حوثیوں کا نام دہشتگرد تنظیموں کی امریکی فہرست سے باقاعدہ طور پر منگل کو نکال دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ انسانیت نواز کوششوں کی مدد کی امید پر کیا گیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے بیان میں کہا کہ حوثیوں کو دہشت گرد قرار دینے والے فیصلے کی منسوخی کا مقصد اس امر کو

مزید پڑھئے

ترکی میں اپوزیشن صحافی کے قتل میں ملوث ایرانی سفارت کار کی گرفتاری کی وڈیو جاری

13 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ترکی میں حکام نے ایرانی سفارت کار محمد رضا ناصر زادہ کو حراست میں لیے جانے کے مناظر پر مشتمل وڈیو جاری کی ہے۔ ناصر زادہ پر الزام ہے کہ اس نے اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے صحافی مسعود مولوی وردنجانی کے قتل کے سلسلے میں کارروائی کے ماسٹر مائنڈ کی مدد کی۔ وردنجانی کو نومبر 2019ء میں انقرہ کی ایک سڑک پر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ اس سے قبل ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے تُرک اخبار "صباح" میں جمعرات کے روز شائع خبر کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 28 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا