English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

پیہلو خان کے گھر والوں نے ملزمین کو ضمانت ملنے پر اجتماعی خودکشی کی دھمکی دی

اگر ایسا ہوا تو ہمارے گھر کے تمام لوگ عدالت میں اجتماعی خودکشی کرلیں گے ۔ حسین نے کہاکہ ہم نے لوگوں نے ہر ممکن وسائل فراہم کئے ہیں۔انہو ں نے کہاکہ  یہاں تک کہ وکلاء بھی راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ او ربجرنگ دل کے باؤ سے خوفزدہ ہیں۔ اسی سال یکم اپریل کو گائیوں کی تسکری کے الزام میں راجستھان کے الوار میں پیہلو خان کو بری طرح زدکوب کیاگیا تھا۔ دونوں بعد ان کی موت واقع ہوگئی تھی۔ان کے دوبچے ہیں جو اجلاس کے دوران موجود تھے نے بھی کہاکہ حکومت فرقہ وارانہ خطوط پر ملک کو باٹنے

مزید پڑھئے

جی ایس ٹی کے بعد اب بچے ہوئے مال پر نیا ایم آر پی نہیں ڈالنے پر کمپنیوں کے حکام کو جانا پڑسکتا ہے جیل

مسٹر پاسوان نے کہا کہ جی ایس ٹی کے نافذ ہونے سے کچھ صارفین کی مصنوعات سستی ہوئی ہیں تو کچھ کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ مینوفکچرنگ کرنے والوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ نئی شرح کی معلومات کے لئے و ہ مصنوعات پر قیمتیں لکھیں ۔ اگر کوئی اس کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔علاوہ ازیں پاسوان نے عوامی نظامِ تقسیم (پی ڈی ایس) کی دکانوں کے الاٹمنٹ میں درج فہرست ذات وقبائل کے لوگوں کو ریزرویشن دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومتوں کو اس کے لئے فوری طور پر

مزید پڑھئے

اندرا گاندھی کی طرح، مودی کے بھکت بھی ان کے زوال کا سبب بنیں گے

اس بلدی ادارہ کو جی ایس ٹی معاوضہ کی پہلی قسط ادا کی گئی تھی۔ اس نعرہ بازی پر برہم شیوسینا کے ترجمان مرہٹی روزنامہ سامنا نے اپنے اداریہ میں لکھا ہیکہ جو لو گ آج غیرضروری طور پر مودی کی تائید میں نعرے لگارہے ہیں، وہ دراصل ان کا امیج داغدار کررہے ہیں۔وہ بھی ایک وقت تھا جب اندراگاندھی کی تائید میںبھی ایسے نعرے لگائے جاتے تھے۔ اندرا گاندھی کے بھکتوں نے اندرا گاندھی ہی ہندوستان ہیں جیسے نعرے لگا کر ملک و قوم کی توہین کی تھی اور اس توہین سے ایک ایسی چنگاری بھڑک اٹھی جو ان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 276 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا