English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھیک مانگ کر ماں کے کفن کا انتظام کرنے والے بچوں کو انتظامیہ نے جاری کئے ایک لاکھ روپئے

share with us

غور طلب ہے کہ شاہ جہاں پور کے جلال آباد قصبے کی دیوریا رام دیوی اپنے 4 بچوں کے ساتھ جھونپڑی ڈال کر رہ رہی تھی۔ پیر کو خاتون جب اپنی جھونپڑی میں کچھ کام کر رہی تھی تبھی اس کو زہریلا سانپ نے کاٹ لیا جس سے اس کی موت ہو گئی۔رام دیوی کا شوہر بھیا لال اسے 5 سال پہلے چھوڑ کر چلا گیا تھا جس کے بعد عورت ہی محنت مزدوری کر کے بچوں کا پیٹ بھر رہی تھی۔ عورت کی موت کے بعد کئی بار گاوں والوں نے ضلع انتظامیہ کو اطلاع دی، لیکن غفلت کی وجہ سے کسی افسر نے موقع پر پہنچنے تک کی زحمت نہیں اٹھائی۔ اس کے بعد معصوم بچوں نے ماں کے کفن کے لئے لوگوں سے بھیک مانگی اور کفن کے پیسے جٹا كر آخری رسوم ادا کی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا