English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سمندری طوفان کی تباہ کاریاں، شاہ سلمان کا عمانی فرمانروا سے رابطہ

ریاض:05 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور عمانی فرمانروا سلطان ہیثم بن طارق کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، سعودی بادشاہ نے سمندری طوفان ‘شاہین’ سے جانی ومالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے عمان میں طوفان کے دوران اموات پر لواحقین سے دلی رنج وغم ظاہر کیا۔ انہوں نے سطان ہیثم کو یقین دہانی کرائی کہ شاہین کے اثرات سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب عمان کے ساتھ کھڑا ہے، ہر ممکن ساتھ

مزید پڑھئے

عمان میں تباہی مچانے کے بعد ‘سمندری طوفان شاہین’ کا زور ٹوٹ گیا

عمان :‌ 04اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)عمان میں تباہی مچانے کے بعد طوفان شاہین کا زور ٹوٹ گیا، تاہم محکمہ موسمیات نے سو سے دو سو ملی میٹر بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں سمندری طوفان شاہین کی وجہ سے شدید بارشیں اور سیلاب نے تباہی مچادی ، مختلف حادثات کے نتیجے میں نو افراد جاں بحق ہوگئے ، مسقط اور ساحلی علاقوں میں ایک سو بیس سے ایک پچاس کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔ عمان میں آج بھی عام تعطیل ہے جبکہ دارلحکومت مسقط سے تمام پروازیں منسوخ کر

مزید پڑھئے

عمان میں تباہی : سمندری طوفان سے لینڈ سلائیڈنگ، بچے سمیت 4 ہلاکتیں

04اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)عمان میں شاہین نامی سمندری طوفان کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں میں ایک بچے سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں 120 سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے لگیں اور تیز بارشیں بھی جاری ہیں جبکہ مختلف حادثات میں ایک بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کو حکام کا کہنا تھا کہ دو ہلاکتیں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہوئیں جبکہ بچے کی ہلاکت فلیش فلڈ کے نتیجے میں ہوئی۔ تقریباً 140

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 25 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا