:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ ملا امیر خان سے کابل میں ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے حالات حاضرہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خوشگوار تعلقات میں استحکام کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے طالبان حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
اس موقع پر قطر کے خصوصی ایلچی ڈاکٹر مطلق بن ماجد القحطانی نے کہا کہ دنیا افغانستان میں قائم ہونے والے امن سمیت طالبان کے دیگر مثبت اقدامات کو نظر انداز نہ کرے۔
جس پر امارت اسلامیہ افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ ملا امیر خان نے قطر کی نیک تمناؤں اور طالبان حکومت کی مدد کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔
واضح رہے کہ طالبان کا سیاسی دفتر قطر کے دارالحکومت میں قائم ہے جہاں امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ طے پایا تھا جس کے نتیجے میں غیرملکی فوجیوں کا انخلا مکمل ہوا اور طالبان نے ملک میں اپنی حکومت قائم کرنے میں کامیاب ہوئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |