English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب شاہراہوں کے حوالے سے دنیا میں پہلے نمبر پر

ریاض:06جون2021 (فکروخبر/ذرائع) شاہراہوں کے حوالے سے مملکت سعودی عرب کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ عالمی سطح پر سرفہرست آ چکا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت نقل و حمل کے مطابق مملکت نے اپنے طول و عرض میں کئی دنوں پر مشتمل سفر کو بے مثال شاہراہیں تعمیر کر کے محض چند گھنٹوں کی مسافت بنا دیا ہے۔ مملکت کے مختلف شہروں میں شاہراہوں کی تعمیر سے طویل مسافت بھی سمٹ گئی ہے، ماضی میں جو مسافت کئی دنوں میں طے ہوتی تھی اب سمٹ کر گھنٹوں تک محدود ہو گئی ہے۔ وزارت نقل و حمل کا کہنا ہے کہ پہلے ریاض سے

مزید پڑھئے

کویت کا اسرائیل سے تجارت اور راوبط رکھنے پر سزاؤں کا اعلان

30مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)کویت نے اسرائیل کے ساتھ تجارت، روابط اور حمایت کو قابل سزا جرم قرار دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق خلیجی ریاست کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی ‏قسم سے تجارتی و معاشی روابط پر سزا کا قانون منظور کر لیا ہے۔ مسودہ قانون کے تحت اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنے والوں کو ایک سال سے تین سال تک سزا ہو ‏گی۔ اسرائیل کے ساتھ کسی بھی براہ راست یا بالواسطہ رابطوں پر بھی پابندی عائد ہو گی۔ قانون کے تحت اسرائیل میں مقیم کسی کویتی یا غیر

مزید پڑھئے

سعودی عرب کون سے ممالک کو قبول کرے گا اور کونسے ممالک کو نہیں

ریاض:30مئی2021 (فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب نے فضائی پابندی کے شکار ملکوں کی فہرست سے 11 ممالک کو نکالنے کے بعد متعلقہ کمپنیوں کو مسافروں کو مملکت لانے کا اجازت نامہ جاری کردیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی سول ایوی ایشن نے فضائی سرور فراہم کرنے والے کمپنیوں کو اجازت نامہ جاری کردیا جس کے تحت اب وہ مذکورہ 11 ممالک کے شہریوں کو سعودی عرب لاسکیں گی۔ ایوی ایشن کی جانب سے فضائی سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں کو جاری سرکلر میں کہا گیا کہ ہے کہ 11 ممالک سے آنے والے غیر ملکیوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 26 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا