English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

عمان:طوفان شاہین کے بعد ایک اور خطرے سے آگاہ کردیا گیا

  مسقط 18نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)خلیجی سلطنت عمان میں سمندی طوفان شاہین کے بعد ایک اور خطرے سے آگاہ کردیا گیا ، عمانی محکمہ موسمیات نے مسندم گورنری اور بحیرہ عمان کے ساحلوں پر سمندری لہروں کے اٹھنے سے خبردار کردیا ۔ ٹائمز آف عمان کے مطابق عمان کے محکمہ موسمیات نے مسندم گورنری اور بحیرہ عمان کے ساحلوں پر سمندری لہروں کے اٹھنے سے خبردار کرتے ہوئے اس خطرے سے آگاہ کیا ہے کہ سمندر کی لہریں مسندم گورنریٹ اور بحیرہ عمان کے ساتھ ساحلی پٹی پر موجود ساحلوں پر اٹھیں گی ، جمعرات

مزید پڑھئے

سعودی عرب: سمارٹ خدمات اور ٹیکنالوجی میں اضافہ ، مسجد الحرام میں 11 زبانیں بولنے والے روبوٹ متعارف

  مکہ مکرمہ 16نومبر2021(فکروخبر/ذرائع) مسجد الحرام میں 11 زبانیں بولنے والے روبوٹ زائرین کی عبادات میں رہنمائی کرنے لگے ، چار پہیوں والا روبوٹ لوگوں کو اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے میں مدد کرتا ہے ، سوالات کے جوابات دیتا ہے اور دیگر خدمات بھی پیش کرتا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عظیم الشان مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے لیے جنرل پریزیڈنسی دو مقدس مساجد کے زائرین کے لیے متعدد سمارٹ خدمات اور ٹیکنالوجیز پیش کرتی ہے تاکہ وہ عظیم الشان مسجد کے زائرین کے لیے خدمات کی سطح

مزید پڑھئے

سعودی عرب:نماز استسقاء کی ادائیگی کے بعد مختلف شہروں میں برسا ابر رحمت

ریاض:14نومبر2021(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب میں چند روز قبل خشک سالی ختم کرنے اور بارش کے لیے نماز استسقاء ادا کی گئی، جس کے بعد اب مختلف شہروں میں تیز بارش ہوئی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا اور خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر چار نومبر کو حرمین شریفین سمیت مملکت کی 26 ہزار مساجد میں نماز استسقاء ادا کی گئی تھی۔ شیخ بندر البلیلہ نے مسجد الحرام کے صحن اور شیخ عبد المحسن القاسم مسجد نبوی ﷺ میں نماز استسقاء کی جماعت کرائی، مسجد الحرام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 24 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا