English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

کورونا وبا کے باعث لگائی گئی رکاوٹیں ڈھائی سال بعد ہٹادی گئی

مکہ معظمہ: 03/اگست/2022(فکروخبر/ذرائع)کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا وبا کے باعث لگائی گئی تھیں۔ حرمین شریفین امورکے نگراں ادارے کے مطابق کعبتہ اللہ کے اردگرد لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا کے باعث نصب کی گئی تھیں۔   سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اب عازمین کعبتہ اللہ کو چھو سکیں گے،حجراسود کوبوسہ دے سکیں گے اورحطیم میں داخل ہوسکیں گے۔رکاوٹیں ہٹنے کے بعد عازمین کی بڑی تعداد نے خانہ کعبہ

مزید پڑھئے

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا پُر نورمنظر ، جانیے اس موقع پر امام حرم نے کیا اہم باتیں کہی !

مکہ معظمہ: 30/جولائی/2022(فکروخبر/ذرائع)مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا پُر نورعمل مکمل ہوگیا ۔ حرمین شریفین  کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں امام کعبہ اورحرمین شریفین امور کی جنرل پریزیڈینسی کے صدر شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے بھی شرکت کی۔ مسجد الحرام میں موجود سیکڑوں عازمین نے غلاف کعبہ کی تبدیلی کا روح پرور منظردیکھا اوردعائیں کیں۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی میں کلید بردار کعبہ، منتظمین ، سعودی حکام اورغلاف ساز کسوہ فیکٹری کے

مزید پڑھئے

امارات میں بارشوں اور سیلاب میں 7 افراد ہلاک

ابوظہبی: 30/جولائی/2022(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے مشرقی شہروں میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی جس کے نتیجے میں مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل بارشوں سے پہاڑوں سے آنے والے پانی نے سیلابی ریلے کی صورت اختیار کرلی۔ رہائشی علاقوں میں سیلابی ریلہ داخل ہوگیا اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 19 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا