English   /   Kannada   /   Nawayathi

عمان کے مفتی اعظم نے ہندوستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کا کیا اعلان

share with us

ہندواستان کی ایک پارٹی بی جےپی کے رہنما بےلگام ہو گئے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان نوپورشرما کے گستاخانہ بیان پر مسلمانوں میں سخت غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

عرب ممالک میں نوپورشرما اور بھارت کےخلاف شدید احتجاج جاری ہے اور مختلف عرب ممالک نے بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کر دیا ہے۔

 

عمان کےمفتی اعظم نے بھارت کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ بڑی تعداد میں فالوروز رکھنے والے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مفتی اعظم نے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔

بتادیں کہ بی جےپی نےعرب ممالک کےاحتجاج کے بعد نوپورشرما کی رکنیت معطل کر دی ہے۔

 

 

ARY News Urdu

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا