English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کسانوں کےخلاف سپریم کورٹ پہونچی ہریانہ حکومت

نئی دہلی: 03 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع) ہریانہ حکومت نے سنیوکت کسان مورچہ کے تحت 43 کسان تنظیموں کو فریق بنانے کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ عرضی میں راکیش ٹکیت، یوگیندر یادو، درشن پال کے نام شامل ہیں۔ حکومت نے مفاد عامہ کی عرضی میں فریق بنانے کی عرضی پیش کی تھی اور اس کی اجازت سپریم کورٹ نے ہی دی تھی۔ اس معاملے کی سماعت پیر کے روز کی جائے گی۔ گزشتہ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے اس بات کا اعادہ کیا تھا کہ عدالت نے اس معاملے میں پہلے حکم دیا ہے، لہذا حکومت ہمیں یہ نہ

مزید پڑھئے

کاروان امن و انصاف کی طرف سے یوپی بھون ، آسام بھون پر احتجاج اور پولس کا متعصبانہ رویہ ،واشی پولیس تھانے میں کیا ہوا تھا

    ایڈوکیٹ ابراہیم ہربٹ  بذریعہ۔ ذوالقرنین احمد   مولانا کلیم صدیقی کی متعصبانہ گرفتاری اور آسام کے مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خلاف  کل دوپہر میں ممبئی شہر میں کاروان امن و انصاف کے ذمہ داران نے آسام اور اترپردیش بھون پر پہنچ کر احتجاج کیا. مظلوموں کے حق میں آواز بلند کی اور اپنی زندگی کا ثبوت دیا ۔ چونکہ ریاستی بھون کا یہ علاقہ آفیشل زون کی طرح ہے اسلیے  مجھے سمیع الله بھائی نے پہلے ہی کہا تھا کہ میں احتجاج گاہ پر بحیثیت وکیل موجود رہوں تاکہ کوئی

مزید پڑھئے

پولس افسران کے رویہ پر چیف جسٹس آف انڈیا برہم

: 02 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان کے چیف جسٹس این وی رمنا نے جمعہ کو ایک سماعت کے دوران زبانی طور پر کہا کہ انھوں نے نوکرشاہوں، خصوصاً پولیس افسران کے خلاف مظالم اور شکایتوں کی جانچ کے لیے متعلقہ ہائی کورٹ کے چیف جج کی صدارت میں ایک پینل بنانے کے بارے میں سوچا تھا۔ انھوں نے کہا کہ ’’مجھے اس تعلق سے بہت سارے اعتراض ہیں، نوکرشاہی، خصوصاً اس ملک میں پولیس افسران کس طرح کا رویہ رکھتے ہیں۔‘‘ چیف جسٹس این وی رمنا نے کہا کہ ’’میں ایک وقت ہائی کورٹ کے چیف جج

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 160 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا