English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

حیوانیت : بی ایس سی کے طالب علم کا پیٹ پیٹ کر قتل ، جلدی دم نہ توڑے اس لئے مارپیٹ کے ساتھ پلاتے رہے پانی ، تین دن گزرنے کےبعد صرف ایک ہی ملزم گرفتار

:13 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان میں موب لنچنگ اور پسماندہ ذاتوں پر مظالم کی خبریں تقریباً ہر دن کی بات ہو گئی ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں کا الزام ہے کہ بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد موب لنچنگ اور پسماندہ ذاتوں پر مظالم کے معاملے تیزی کے ساتھ بڑھے ہیں۔ تازہ معاملہ ہریانہ کا ہے جہاں پسماندہ ذات کے ایک طالب علم کو لاٹھی-ڈنڈوں سے اتنا پیٹا گیا ہے کہ اس کی جان چلی گئی۔ واقعہ مہندر گڑھ ضلع کا ہے۔ واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں بدمعاش حملہ کرنے کے ساتھ ہی بیچ بیچ میں

مزید پڑھئے

جب گاندھی جی نےساورکر کو کال کر انگریزوں سے معافی مانگنے کے لئے کہا :دیکھئے کس طرح راجناتھ سنگھ کے بیان کے بعد ٹویٹر پر لئے جا رہے ہیں مزے

:13 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)آزادی کے بعد غالباً پہلی بار ایسا موقع آیا ہے جب آر ایس ایس اور بی جے پی نے کھل کر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ہندوتوا کی شروعات کرنے والے وی ڈی ساورکر نے انگریزی حکومت سے معافی مانگی تھی۔ یہ بات کسی اور نے نہیں بلکہ بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکز کی مودی حکومت میں نمبر دو تصور کیے جانے والے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہی ہے۔ انھوں نے چرایو پنڈت اور دیا ماہرکار کے ذریعہ لکھی گئی کتاب ’ویر ساورکر- دی مین ہو کڈ ہیو پریوینٹیڈ پارٹیشن‘ کی رسم

مزید پڑھئے

ڈاکٹر ظفر الاسلام خان دار المصنفین کے ناظم منتخب

سابق چیرمین اقلیتی کمیشن دہلی ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کو دار المصنفین کا ناظم منتخب کرلیا گیا ہے۔ پروفیسر اشتیاق احمد ظلی کی مستقل صحت ساتھ نہ دینے کی وجہ سے انہوں نے دار المصنفین کے ذمہ داران سے معذرت کرلی تھی جس کے بعد اب ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کو دار المصنفین کا ناظم منتخب کیا گیا۔ ڈاکٹر ظفر الاسلام ایک نظر میں۔ ڈاکٹر ظفر الاسلام خان مصنف اور صحافی ہیں۔ وہ فی الحال ملی گزٹ کے ایڈیٹر اور پبلشر ہیں جو مسلم کمیونٹی کے مسائل پر توجہ مرکوز کرتے ہیں ۔ وہ امدادی اور فلاحی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 161 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا