English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آسام میں بے دخلی: جماعت اسلامی ہند نے متاثرہ خاندانوں کی بحالی اور بربریت میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا

نئی دہلی: 30 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع) آسام کے درنگ ضلع کے دھول پورعلاقے میں بے دخلی کے دوران مسلمانوں کے خلاف درندگی کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے ’’تجاوزات ہٹانے‘‘ سے متاثر ہونے والے 900 سے زائد خاندانوں کی فوری بحالی کا بھی مطالبہ کیا۔ دریں اثنا، آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری زمین سے تجاوزات ہٹانے کا سلسلہ بند نہیں ہوگا۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے

مزید پڑھئے

امت شاہ کے بعد امریندر سنگھ کی اجیت ڈوبھال سے ملاقات

: 30 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع)پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ کپیٹن امریندر سنگھ نے قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال سے ملاقات کرنے پہنچے۔ کیپٹن نے گزشتہ روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی تھی۔ پنجاب کانگریس میں سیاسی بحران ختم ہونے کا نام نہیں رہا ہے کیوں کہ پارٹی سے ناراض سابق وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے امت شاہ کے بعد قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال سے ملاقات کی جس کے بعد ایک بار پھر سیاسی گلیاروں میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہے۔ امریندر سنگھ کی اجیت ڈوبھال سے ملاقات کے

مزید پڑھئے

میں کانگریس چھوڑ رہا ہوں لیکن بی جے پی جوائن نہیں کروں گا: امریندر سنگھ

: 30 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع)پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے کہا کہ وہ کانگریس پارٹی چھوڑ رہے ہیں تاہم انہوں نے واضح کیا کہ وہ بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گے۔ گزشتہ روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کے بعد کیپٹن امریندر سنگھ نے آج اعلان کیا کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا دامن نہیں تھام رہے ہیں بلکہ صرف کانگریس پارٹی سے علیحیدگی اختیار کر رہے ہیں۔ بتا دیں کہ حال ہی میں کیپٹن امریندر سنگھ نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی تھی۔ شاہ سے ملنے کے بعد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 159 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا