English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

شام: نو فائر زون میں فائرنگ ایک شہری ہلاک 6 زخمی

ادلب:27؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)شام  میں ادلب کے نو فائر زون میں فائر بندی کے تحفظ کے لئے طے پانے والے سمجھوتے کے باوجود بشار الاسد انتظامیہ اور اس کے حامی غیر ملکی دہشتگرد گروپوں  کی  ہلکی توپوں سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔  قابل اعتماد مقامی ذرائع کے مطابق حاما کے لاتامنہ، ابوعبیدہ، حلب کے راشدین اور کیفرحمرہ ، ادلب کے تمانیہ ، تل مراک اور لازکئیہ  کے کرد داع  ایسے علاقے ہیں جہاں  فائرنگ جاری ہے۔ حالیہ حملے میں 17 ستمبر کو روس کے

مزید پڑھئے

فلسطینیوں کے قاتل سے محمود عباس کی ملاقات فلسطینی قوم کی توہین کے مترادف

مقبوضہ بیت المقدس :27؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی پارلیمنٹ کےایک رکن اور طولکرم سے تعلق رکھنے والے مقامی فلسطینی رہنما نےمحمود کی طرف سے فلسطینیوں کے قاتل ایہود اولمرٹ کی تحسین اور تعریف کوقوم کی توہین کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اولمرٹ ایک دہشتگرد ہے اور اس کی تحسین کرنے والے قوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔ اپنے ایک بیان میں فلسطینی رہنما’’ فتحی القرعاوی‘‘نےکہا کہ صدر محمود کا فلسطینیوں کے قاتل ایہود اولمرٹ سے فرانس میں ملاقات کرنا اور اس سے ہاتھ

مزید پڑھئے

یہودیوں کے مذہبی تہوار پر 420 غاصب صہیونی قبلہ اول میں داخل

مقبوضہ بیت المقدس:26؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)یہودیوں کے مذہبی تہوار عید العرش کے موقع پر سیکڑوں یہودی آباد کار قبلہ اول میں داخل ہوئے۔ 420 یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصی میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ فلسطینی میڈیا نے فلسطینی محکمہ اوقاف کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ سوموارکو420 یہودی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے قبلہ اول میں داخل ہوئے اور حرم قدسی کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 127 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا