English   /   Kannada   /   Nawayathi

زیر حراست امریکی پادری کی قسمت کا فیصلہ سیاستدان نہیں عدالت کریگی، ترکی 

share with us

ترکی امریکی پابندیوں کے باوجود ایران سے قدرتی گیس خریدتا رہے گا ، رجب طیب اردگان


نیویارک:26؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے الزام میں گرفتار امریکی پادری کی قسمت کا فیصلہ سیاستدان نہیں بلکہ عدالت کریگی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی ایران سے قدرتی گیس خریدیگا انہوں نے کہاکہ شامی صدر بشار الاسد کے اقتدار میں رہنے تک شام کیلئے امن کوششیں جاری رکھنا ناممکن ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے الزام میں انقرہ میں گرفتار کئے گئے امریکی پادری کی قسمت کا فیصلہ سیاستدان نہیں بلکہ عدالت نے کرنا ہے اوراس میں کوئی دو رائے نہیں ہوسکتی 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا