English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

لیبیا کے دارلحکومت طرابلس پر قبضے کی جنگ میں106افراد ہلاک،400 زخمی

گزشتہ کئی روز سے جاری جھڑپوں میں غیرملکی ومقامی افراد،فورسزکے جوان اورجنگجومارے گئے طرابلس:23؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں حکومت نواز فورسز اور مسلح ملیشیا کے درمیان جاری لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد 106 ہوگئی ہے، جبکہ چار سو کے قریب شہری زخمی ہوئے ۔لیبیا کے مقامی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز 10 افراد مارے گئے۔ ان میں تین نامعلوم، ایک غیرملکی اور ایک فوجی بھی شامل ہے۔ہفتہ کو 60افرادجھڑپوں میں ہلاک ہوئے جبکہ اتوارکو36افرادکی ہلاکت کی اطلاعات

مزید پڑھئے

گوگل صہیونی ریاست کی آلہ کار بن گئی ,نقشوں اور معلومات میں فلسطینی موقف کے بجائے غاصب صہیونی ریاست کے موقف کو اجاگر کیا جا رہا ہے،رپورٹ

مقبوضہ بیت المقدس:23؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)بین الاقوامی سرچ انجن گوگل کمپنی بھی صہیونی ریاست کی آلہ کار بن گئی ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے جرائم پر پردہ ڈالنے کی سازشوں میں پیش پیش ہے۔ کمپنی کی طرف سے فراہم کی جانے والی آن لائن خدمات، نقشوں اور معلومات میں فلسطینی موقف کے بجائے غاصب صہیونی ریاست کے موقف کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق عرب سوشل میڈیا ڈویلپمنٹ سینٹر کے زیراہتمام ایک نئی مہم شروع کی گئی ہے جس میں

مزید پڑھئے

عالمی نگرانی میں اسرائیل سے بامقصد مذاکرات کیلئے تیار ہیں، محمود عباس

پیرس:23؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کاعندیہ دیا ہے۔ ا نہوں نے کہا ہے کہ عالمی نگرانی میں اسرائیل سے بامقصد مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اپنے دورہ فرانس کے دوران فرانسیسی صدر عمانویل میکروں سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر عباس نے کہا کہ فلسطین کی جانب سے کسی بھی لمحے اسرائیل سے بات چیت سے انکار نہیں کیا گیا۔ مذاکرات میں تعطل کا ذمہ دار اسرائیل اور وزیراعظم بنجمن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 128 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا