English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان ، بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 بچے ہلاک 

share with us

کابل:25؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو بچے ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان نقیب اللہ امبنی نے بتایا کہ دھماکہ صوبہ بدغیس کے دارالحکومت قالائے ناؤ شہر میں اس وقت ہوا جب کھیلتے ہوئے دو بچوں میں سے ایک کا پاؤں بارودی سرنگ پر آ گیا کہ اس دوران زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دونوں بچے موقع پر ہلاک ہو گئے ۔ ہلاک ہونے والوں کی عمریں گیارہ اور تیرہ سال تھیں ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا