English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

شمس آباد میں راتوں رات مسجد شہید کرنے پرمسلم پرسنل لابورڈ نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نئی دہلی:03اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) شہر حیدرآباد سے متصل شمس آباد میں ’ مسجد خواجہ محمود‘ کو راتوں رات شہید کرنے کے واقعہ پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا ہے کہ 'یہ نہایت افسوس ناک اور مسلمانوں کے لئے ناقابل برداشت حرکت ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا کہ اس بات پر جس قدر بھی افسوس کیا جائے کم ہے کہ ایک طرف حکومت اقلیتوں کی ہمدردی کا دعویٰ کرتی ہے اور

مزید پڑھئے

یوپی : نماز ادائیگی کی شکایت کے بعدمدرسہ منہدم !

امروہہ:27؍ جولائی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) گذشتہ دنوں اتر پردیش کی انتظامیہ نے امروہہ کے جیبرا گاؤں میں ایک مدرسہ کو غیر مسلموں کی شکایت کے بعد منہدم کردیا۔ مقامی غیر مسلموں نے مدرسہ میں لاؤڈ اسپیکر پر نماز پڑھنے کی شکایت کی تھی جس پر ضلع انتظامیہ نے مدرسہ کی عمارت کو ہی منہدم کردیا ہے۔ مدرسے کی انہدامی کارروائی کی خبر کو مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے شیئر کیا ہے۔ انہدامی کارروائی کے تعلق سے مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مدرسہ سات ماہ قبل سوسائٹی کی

مزید پڑھئے

سونیا گاندھی نے ای ڈی دفتر میں تیسری بار درج کرایا بیان، کانگریس لیڈران کا حراستی کیمپ میں حکومت مخالف اجلاس

نئی دہلی:27؍ جولائی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)کانگریس صدر سونیا گاندھی نے بدھ کے روز دہلی میں واقع ای ڈی کے دفتر میں تیسری مرتبہ پہنچ کر نیشنل ہیرالڈ اخبار معاملہ میں اپنا بیان درج کرایا۔ سونیا گاندھی تقریباً 3 گھنٹے تک ای ڈی کے دفتر میں رہیں اور اس کے بعد باہر آ گئیں۔ کانگریس صدر صبح 11 بجے ای ڈی کے دفتر میں پیش ہوئی تھیں، وہ لگاتار دوسرے دن ای ڈی کے دفتر میں پیش ہوئیں۔ صبح جب سونیا گاندھی ای ڈی کے دفتر میں جا رہی تھیں تو ان کے بیٹے اور پارٹی لیڈر راہل گاندھی اور بیٹی پرینکا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 102 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا