English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

نتیش کمار نے ایک بار پھر بی جے پی کو چھوڑا،تیجسوی یادو کے ساتھ کریں گے گورنر سے ملاقات

پٹنہ:08اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) بہار میں تیزی سے بدلتے سیاسی واقعات کے مابین حزب اقتدار جنتادل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) نے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) سے ناطہ توڑ لیا۔ پی ٹی آئی کے مطابق، نتیش کمار، جن سے اپوزیشن جماعتوں کی حمایت کا وعدہ کیا گیا ہے، نے گورنر چوہان سے وقت مانگا، جنہوں نے شام 4 بجے کا وقت دیا ہے، وہیں رابڑی دیوی کے گھر مہا گٹھ بندھن کی میٹنگ ہوئی ہے جس کے بعد اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کسی بھی وقت حمایت کا خط سونپنے کے لئے وزیر اعلی کی رہائش گاہ پر جانے

مزید پڑھئے

شاہین ادارہ جات بیدر کی جانب سے طلباء اور نوجوانوں میں مجاہدِ آزادی کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے تصویری نمائش کا انعقاد

ڈپٹی کمشنرگووئند ریڈی اور ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈی کشورابابو نے شاہین ادارہ جات بیدر میں مجاہدِ آزادی سے متعلق تصویری نمائش کا افتتاح کیا  شاہین ادارہ جات بیدر کی جانب سے طلباء اور نوجوانوں میں مجاہدِ آزادی کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے تصویری نمائش کا انعقاد کیاگیا۔ڈاکٹر عبدالقدیر     بیدر:08اگست 2022(فکروخبرنیوز/محمدامین نواز)آزادی کے75سال کے آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر شاہین گروپ آف ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز نے مجاہدِ آزادی کی تصویری نمائش کا

مزید پڑھئے

گیان واپی کیس میں الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

دہلی:08اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) گیان واپی کیمپس میں پائے جانے والے مبینہ ڈھانچے کی نوعیت کا مطالعہ کرنے کے لیے ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ کے موجودہ/ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیٹی/کمیشن کی تقرری کی درخواست کو ہائی کورٹ نے خارج کر دیا تھا جس کے خلاف اب سپریم کورٹ کا رخ کیا گیا ہے۔ جون 2022 میں الہ آباد ہائی کورٹ کے سامنے ایک مفاد عامہ کی اپیل دائر کی گئی تھی، جس میں یہ معلوم کرنے کے لیے ایک پینل تشکیل دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا کہ مسجد کے اندر پایا جانے والا ڈھانچہ مبینہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 103 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا