English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سلور میڈل جیتنے کے بعد نیرج چوپڑا خوشی سے سرشار، آبائی گاؤں میں جشن کا ماحول

:24؍ جولائی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)کھنڈرا گاؤں میں صبح جیسے ہی میچ شروع ہوا تو گاؤں کا ہر آدمی ایل ای ڈی پر میچ دیکھتا نظر آیا۔ ڈپٹی کمشنر سشیل سروان بھی موقع پر پہنچے اور جشن میں شرکت کی۔ نیرج کے والد ستیش کمار نے اپنے بیٹے کی کامیابی کا جشن مناتے ہوئے کہا کہ 'انہیں ابھی ملک کے لیے گولڈ بھی لانا ہے۔ نیرج 2003 میں انجو بوبی جارج کے بعد عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت کے لیے تمغہ جیتنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ جارج نے لمبی چھلانگ میں بھارت کو کانسی کا تمغہ دلایا

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ نے ہمارے آنسووں سے لکھی ہے انصاف کی تحریر

:24؍ جولائی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر محمد اعظم خان کو ان کے ڈریم پروجیکٹ جوہر یونیورسٹی کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔دراصل ریاست میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد اعظم خان کے خلاف 90 مقدمات درج ہوئے تھے، جن میں ضمانت مل چکی ہے، لیکن ہائی کورٹ کی طرف سے دی گئی ضمانت میں معزز ہائی کورٹ نے ساتھ میں بہت سخت شرط عائد کر دی تھی۔ واضح رہے ضلع انتظامیہ نے جوہر یونیورسٹی کی اراضی پر تاروں کی باڑ لگا دی تھی اور کئی عمارتوں کو سیل کر

مزید پڑھئے

اگنی پتھ: وزیر اعظم کے تجربہ سے ملک کی سلامتی اور نوجوانوں کے مستقبل کو خطرہ! راہل گاندھی

نئی دہلی:24؍ جولائی 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے فوج کی نئی بھرتی اسکیم ’اگنی ویر‘ کے حوالہ سے ایک مرتبہ پھر مودی حکومت اور وزیر اعظم کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں ہر سال فرائض سے سبکدوش ہونے والے ہزاروں فوجیوں میں سے چند ایک کو ہی سرکاری ملازمت حاصل ہو پاتی ہے، ایسے حالات میں ٹھیکے پر رکھے جا رہے اگنی ویروں کا کیا بنے گا؟ راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’60 ہزار فوجی ہر سال سبکدوش ہوتے ہیں، ان میں سے صرف 3 ہزار کو ہی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 101 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا