English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

یوکرین تنازعہ : گوگل میپ ،پولیند،نیٹو اور امریکا کردار پڑھیے تین خبریں صرف ایک کلک پر

یوکرینی عوام کے تحفظ کیلئے گوگل نے میپ کا اہم فیچر بند کردیا سان فرانسسكو: یکم مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی ’گوگل‘ نے یوکرینی عوام کی روس سے حفاظت کے لیے گوگل میپ کا اہم فیچر بند کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپ میں سڑکوں اور ٹریفک کی تازہ صورت حال سے آگاہ کرنے والا فیچر اب یوکرین میں کارآمد نہیں رہا، اس اقدام کا مقصد یوکرینی عوام کو روسی حملوں سے بچانا ہے تاکہ روس مصروف ترین شاہراہ یا عوام کا جم غفیر میپ کی مدد سے ٹریک

مزید پڑھئے

روس یوکرین 5گھنٹے تک جاری رہنے والے مذاکرات میں کیا حل نکلا؟

بیلاروس: 28/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)بیلاروس کی سرحد پر جاری مذاکرات میں روسی اور یوکرینی سفارت کاروں نے متعدد نکات کو زیرِ غور لانے پر باہمی اتفاق کیا ہے۔ روسی سرکاری نشریاتی ادارے اسپوتنک کے مطابق روسی اور یوکرینی حکام نے بیلاروس کے علاقے گومیل میں مذاکرات کے دوسرے دور پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد یوکرین میں لڑائی کو روکنا اور ماسکو اور کیف کے درمیان تنازع کو حل کرنا ہے۔ روسی صدر پوٹن کے معاون خصوصی اور روسی وفد کے سربراہ ولادیمیر میڈنسکی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا

مزید پڑھئے

یوکرین کے لیے اگلے 24 گھنٹے نہایت اہم کیوں؟

کیف: 28/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)یوکرین کے صدرولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین کے لئے آئندہ 24 گھنٹے اہم ہیں۔ یوکرین کے صدرولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ آنے والے 24 گھنٹے روسی جارحیت کا شکارہونے والے یوکرین کے لئے اہم ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فون پرگفتگومیں یوکرینی صدرنے کہا کہ ملک کے مختلف علاقوں میں یوکرینی اورروسی فوجیوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ روس کا حملے کا شکارملک کے لئے آئندہ 24 گھنٹے اہم ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے روسی حملے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 31 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا