English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

روس میں داخلے کی کوشش پر یوکرین کی مسلح فوجی گاڑیاں تباہ

  ماسکو: 21/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)روسی فوجیوں اور سرحدی محافظوں نے روس میں داخلے کی کوشش پر یوکرین کی مسلح فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔ رائٹرز نے روسی فوج کے جاری کردہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ 3 بجے کے قریب 2 یوکرینی فوجی گاڑیوں میں سوار 5 افراد نے جاسوسی اور تخریب کاری کی نیت سے روس میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر روسی افواج نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑیوں کو تباہ کردیا۔ فوج کا یہ بھی کہنا تھا کہ گاڑیوں میں سوار تمام افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ تصادم میں

مزید پڑھئے

یورپی یونین نے یوکرین معاملہ پر روس کو دی کھلی دھمکی

  بروسیلز : 21/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے چیف جوزیف بوریل نے کہا ہے کہ روس پر پابندیوں کا پیکج تیار کرلیا گیا ہے اور اب صرف روس کا یوکرین پر پہلے حملے کا انتظار ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یوکرین نے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روس پر کچھ پابندیاں ابھی فوری طور پر عائد کرے تاکہ روس اپنے ارادوں سے باز رہے تاہم یورپی ممالک نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے حملے کے آغاز کے بعد ہی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ فرانسیسی فنانس منسٹر برونو لی میئر کا

مزید پڑھئے

نیدرلینڈز میں کورونا وائرس سے متعلق تقریباﹰ تمام پابندیاں آئندہ ہفتے ختم

    19/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)نیدرلینڈز میں آئندہ جمعے سے کورونا وائرس سے متعلقہ تقریباﹰ تمام پابندیاں ختم کی جا رہی ہیں۔ اس وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کے تیز رفتار پھیلاؤ کے باوجود نیدرلینڈز اپنے ہاں یہ پابندیاں ختم کر رہا ہے۔ ڈچ وزیر صحت ایرنسٹ کوئپرز کے مطابق 25 فروری سے ملک لگ بھگ عالمی وبا سے پہلے کی سی صورت حال کی جانب لوٹ جائے گا۔ تب ماسک پہننا لازمی نہیں ہو گا جب کہ قرنطینہ کی مدت بھی فقط پانچ روز تک محدود کر دی جائے گی۔ وزیرصحت نے تاہم کہا کہ ابھی ملک نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 30 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا