English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آہ ! صہیونی پولس نےمزید تین فلسطینی شہید کر دئے

نابلس:08فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی اہلکاروں نے ایک اور آپریشن کی آڑ میں 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ اسرائیلی اخبار دی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق چند دنوں قبل اسرائیلی اہلکاروں اور شہریوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔ اسرائیلی دفاعی حکام نے بتایا کہ مغربی کنارے میں مارے جانے والے تینوں فلسطینی فائرنگ کے واقعے میں ملوث تھے۔ اسرائیل کی شن بیت سیکورٹی سروس نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ نابلس میں دہشتگردوں کا ایک سیل پایا گیا جہاں سے وہ

مزید پڑھئے

بائیڈن انتظامیہ نے 33 چینی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کردیں

:08فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)بائیڈن انتظامیہ ان 33 چینی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر رہی ہے جن کے قانونی ہونے کی تصدیق نہیں کی جاسکی، ان کمپنیوں پر امریکی برآمد کنندگان سے کھیپ وصول کرنے کی اجازت پر نئی پابندیاں عائد ہوں گی۔ غیرملکی میڈیا میں  شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نئی پابندیوں کے تحت ان کمپنیوں کے ساتھ کاروبار کی خواہش مند امریکی کمپنیوں سے اضافی مستعدی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ امریکی محکمہ تجارت نے کہا کہ وہ کمپنیوں کو ’اَن ویریفائڈ لسٹ‘

مزید پڑھئے

کتے کوخاموش کرنے کی کوشش نے دو سالہ بچی کی جان لےلی

:08فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)میکسیکو میں کتے کےلیے ڈالا گیا زہریلا بسکٹ دو سالہ بچی نے کھالیا، زہر میں لتھڑا بسکٹ کھانے سے بچی کی موت نے شہریوں کے دل دہلا دئیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ یکم فروری کو امریکی ملک میکسیکو کے شہر ٹوٹوٹلین میں پیش آیا جہاں ایک شہری نے شور مچانے والے کتے کو چپ کروانے کےلیے بسکٹ کو زہر میں ڈبو کر کتے کو ڈال دیا۔ زہریلا بسکٹ کتے کیساتھ کھیلنے والی چھ سالہ اور دو سالہ بچیوں نے بھی کھالیا جس کے باعث دونوں کو انتہائی تشویشناک حالت میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 32 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا