English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

عراق میں عام انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان

 بغداد:20؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع)عراق میں 12 مئی کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے قطعی نتائج کے مطابق شیعہ لیڈر مقتدی ٰ الا صدر کی حمایت  حاصل ہونے والے اتحاد نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔عراق  خود مختار  الیکشن کمیشن کے ایک افسر ریاض بدران  نے بغداد میں کمیشن کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرس کا اہتمام کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کے حتمی نتائج کے مطابق صدر کی پارٹی  اول نمبر پر رہی ہے۔  جس کے مطابق  اس اتحاد نے 329 نشستوں  کی حامل پارلیمنٹ میں 57 نشستیں

مزید پڑھئے

جرمنی: نامعلوم شخص کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

برلن:20؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع)جرمنی میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تاہم ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ  جرمنی کے شہر ساربروکن میں پیش آیا جہاں ایک نامعلوم شخص نے بلا اشتعال فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں دو شخص موقع پر ہی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تاہم زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی شہر ساربروکن کے ایک نواحی علاقے میں یہ واقعہ رونما ہوا جبکہ

مزید پڑھئے

ایران جوہری ڈیل سے دستبرداری کے بعد امریکا اپنی نئی پالیسی کا اعلان کل کرے گا

واشنگٹن::20؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جوہری ڈیل سے دست برداری کے بعد امریکا اپنی نئی حکمت عملی کا اعلان کل کرے گا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جوہری معاہدہ ختم کیا ہے جس کے بعد انہیں عالمی طاقتوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا بعد ازاں امریکا نے ایران جوہری ڈیل سے دست برداری کے بعد ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں بھی عائد کر دیں ہیں۔ترجمان امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 225 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا