English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جرمنی میں مہاجرین کو روزگار کی فراہمی، اقوام متحدہ بھی کوشاں،تجاویز پیش کردیں

مہاجرین کو روزگار کے حصول میں درپیش مسائل حل کرنے کے لیے جرمن آجروں کو زیادہ لچک دکھانا چاہیے،عالمی ادارے  برلن:26؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)جرمنی میں مقیم مہاجرین کے لیے روزگار کی منڈیوں تک رسائی آسان بنانے کے لیے اقوام متحدہ اور اقتصادی تعاون و ترقی کی تنظیم او ای سی ڈی نے تجاویز پیش کی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرت (یو این ایچ سی آر) اور اقتصادی تعاون و ترقی کے یورپی ادارے (او ای سی ڈی) نے جرمنی میں مہاجرین کو روزگار فراہم کرنے

مزید پڑھئے

روس ملائیشین ایم ایچ 17 کی تباہی کی ذمہ داری قبول کرے، یورپی یونین

برسلز:26؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)یورپی یونین اور مغربی دفاع اتحاد نیٹو نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 2014ء میں مشرقی یوکرائن میں ملائیشین ایئرلائنز کی پرواز ایم ایچ 17 کی تباہی کی ذمہ داری قبول کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سے قبل بین الاقوامی تفتیش کاروں نے کہا تھا کہ اس طیارے کی تباہی روسی فوج کے ایک بریگیڈ کی جانب سے داغے جانے والے میزائل کے نتیجے میں ہوئی تھی۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپی یونین روس سے

مزید پڑھئے

نیتن یاھو کی رہائش گاہ پر دھواں چھوڑنے والے بموں سے حملہ

مقبوضہ بیت المقدس :26؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی فلسطین کے شہر حیفا میں قائم اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی رہائش گاہ پر دھواں چھوڑنے والے تین بم پھینکے گئے۔اخبار معاریو کے مطابق نامعلوم افراد نے نیتن یاھو کی رہائش گاہ کی طرف تین گرنیڈ داغے تاہم ان کے نتیجے میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے فوری طورپر علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 224 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا