English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

دفاع الاقصیٰ کے لیے علماء اسلام کی نفیر عام کی اپیل!

استنبول:17مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)بین الاقوامی علماء کونسل نے قبلہ اول کے دفاع کے لیے اور صہیونی ریاست کی غاصبانہ کارروائیوں اور جارحیت کی روک تھام کے لیے تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لانے کی اپیل کی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کےمطابق استنبول میں علماء کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ قبلہ اول کو درپیش خطرات صہیونیوں کی ریشہ دوانیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ بیان جمعرات اور جمعہ کے ایام میں استنبول میں منعقدہ کانفرنس کےبعد جاری

مزید پڑھئے

مصری صحافیوں کا اسرائیل سے تعلقات ممنوع قرار دینے کا مطالبہ

قاہرہ:17مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)مصر کے مرکزی  پریس کلب نے اسرائیل کے ساتھ ہرطرح کے تعلقات کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے ہرطرح کی پیشہ وارانہ، یونین کی سطح پر اور انفرادی حیثیت میں صہیونیوں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ گذشتہ جمعہ کو مصری پریس کلب نے نئے صدر کاانتخاب کیا۔ اس موقع پر پریس کلب کی طرف سے جاری بیان میں‌کہا گیا ہے کہ مصر کے صحافتی حلقے صہیونی ریاست کے ساتھ تمام پیشہ وارانہ اور دیگر سطحوں پر تعلقات کے قیام کے خلاف ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ریاست کے دیگر

مزید پڑھئے

اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی غزہ کی امداد میں رکاوٹیں نہ ڈالیں

نیویارک:17مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ محصور فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کے باشندوں کو امداد کی فراہمی کی راہ میں رکاوٹیں نہ ڈالیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک نے نیویارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس چاہتے ہیں کہ غزہ کے علاقے کو امدادی سامان کی فراہمی اور وہاں کے باشندوں کی ضروریات

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 88 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا