English   /   Kannada   /   Nawayathi

مشرقی شام میں داعش کے تین ہزار جنگجوں نے ہتھیار پھینک دیے

share with us

دمشق:13؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)دہشت گرد تنظیم داعش یا اسلامک اسٹیٹ کے تقریبا تین ہزار جنگجوں نے اس جہادی تنظیم سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے ہتھیار پھنک دیے ہیں۔ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے ترجمان مصطفی بالی نے بتایا کہ داعش کے آخری گڑھ باغوز میں ہتھیار پھینکنے والے ایسے عسکریت پسندوں کی تعداد بڑھ کر اب تین ہزار ہو گئی ہے۔ امریکی حمایت یافتہ ایس ڈی ایف فورسز نے داعش کے زیر قبضہ باغوز نامی قصبے پر فضائی حملوں اور گولہ باری کا سلسلہ عارضی طور پر روک دیا ہے۔ مشرقی شام کا یہ علاقہ داعش کا آخری گڑھ قرار دیا جاتا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا